مجلس مضامین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کمیٹی جو کسی اجلاس سے پہلے اس اجلاس میں پیش کی جانے والی قراردادوں پر بحث کرتی ہے، وہ مجلس جو اجلاس میں پیش کیے جانے والے مسائل کا ایجنڈا بناتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کمیٹی جو کسی اجلاس سے پہلے اس اجلاس میں پیش کی جانے والی قراردادوں پر بحث کرتی ہے، وہ مجلس جو اجلاس میں پیش کیے جانے والے مسائل کا ایجنڈا بناتی ہے۔